حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز) جموں و کشمیر میں سیلابی صورت حال کے موقع
پر متاثرین میں امداد کے تقسیم کے لئے ملک بھر میں تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
تاہم ایسے موقع پر آرمی عہدیداروں کی ٹیم نے متاثرین میں ایکسپائر فوڈ کی
تقسیم کا انکشاف کیا ۔ زیر نظر تصاویر سے یہ بات ثابر ہوتی ہے۔ جو کہ
انتہائی افسوس ناک ہے۔